تھانہ رنگ شاہ کی بروقت کاروائی
بدنام زمانہ منشیات فروش راؤ ادریس جو عرصہ دراز سے منشیات فروشی کرتا تھا آج تھانہ رنگ شاہ رانا تنویر سرور
اور اس کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ھوئے اس کو گرفتار کیا اور اس سے 80 لیٹر شراب برآمد کر کے ایف آئی آر درج کر دی ھے
