بریکنگ نیوز صحافت کے ٹھیکیدار ھو جائیں تیار

پنجاب حکومت کا بہت بڑا فیصلہ پرائمری اور مڈل تعلیم والے صحافیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ، پنجاب کے تمام ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری ، فوری کارروائی کا حکم ۔ معتبرذرائع
پرائمری اور مڈل پاس شخص کھبی بھی صحافی نہیں بن سکتا کیونکہ صحافت ایک مقدس پیشہ ھے اب حکومت وقت نے فائنل فیصلہ کرلیا
اب پرائمری اور مڈل پاس کسی ادارے میں صحافت کا کارڈ نہیں دکھا سکیں گے خصوصاََ تھانہ جات،،نادرا آفسسز،،کچہری وغیرہ میں اگر باز نہیں آئیں گے تو انکے خلاف قانونی کارروائی کی جاۓ گی اور جن کا پہلے سے کریمنل ریکارڈ موجود ھے وہ اپنا قبلہ درست فرما لیں تاکہ متعلقہ پریس کلب بدنامی سے بچ سکے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.