تحصیل کبیروالا میں احساس پروگرام کا جعلی سروے

سجاد کاٹھیا نامی ضلعی آفیسر ۔
شیخ فہد تحصیل کوآرڈینیٹر قومی خوشحالی سروے ۔۔
اور بے نظیر انکم سپورٹ کی طرف سے نعمان قیوم ۔
یہ سب خاموش تماشائی بن کر تماشہ دیکھ رہے ہیں ۔
بلکہ سجاد کاٹھیا نامی ضلعی آفیسر نے جہانیاں سے لوگوں کو بلا کر پنجی پل
باگڑ سرگانہ
عبدالحکیم
قتالپور
بڑھ سرگانہ ۔۔
سردار پور ۔حشمت میرالی
کام کروا رہا ہے ۔
انکم سپورٹ کے تحصیل انچارج نعمان قیوم کو یہ بات معلوم نہی؟؟¿؟؟
میری ابتدائی معلومات کے مطابق تحصیل کبیروالا میں35 پرسنٹ جعلی کام ہو رہا ہے.
جس میں سب لوگ برابر کے شریک ہیں جہانیاں سے آئے لوگ مکان کرائے پر لے کر وہیں بیٹھ کر لوگوں کا اندراج کر رہے ہیں یہ ظلم ہو رہا ہے ۔۔۔۔ ۔
کیونکہ یہ سروے اب دوبارہ 2031 میں ہونا ہے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.