تھانہ رنگ شاہ پاکپتن میں ASI چوہدری عبدالحمید کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا انعقاد

عارفوالہ/تھانہ رنگ شاہ میں چوہدری عبدالحمید کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈی ایس پی چوہدری انعام الحق اور مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت شاہین پریس کلب رنگشاہ ڈسٹرکٹ پاکپتن نے خصوصی شرکت کی۔چوہدری انعام الحق نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں چوہدری عبدالحمید کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بڑے اچھے طریقے سے اپنی ڈیوٹی کو سر انجام دیا چوہدری عبد الحمید ایک قابل اور ایماندار افسر تھے اور میں ایس ایچ او تھانہ رنگ شاہ رانا تنویر سرور کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اتنے اچھے انتظامات کیے۔ چوہدری عبدالحمید کو شاہین پریس کلب کے صدر اور چیئرمین سمیت تھانہ سٹاف نے مختلف گفٹ بھی پیش کیے۔دوست احباب نے گلے میں مالے بھی پہنائے۔

تھانہ رنگ شاہ پاکپتن میں ASI چوہدری عبدالحمید کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا انعقاد

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.