جنوری سے میٹرک اور ہائرسکینڈری کلاسسزز کو کھول دیا جائے گا18

نیوز الرٹ. وزیرتعلیم پنجاب مراد راس 18جنوری سے میٹرک اور ہائرسکینڈری کلاسسزز کو کھول دیا جائے گا. 25جنوری سے پرائمری مڈل سکولوں کو کھول دیا جائے گا. 1فروری سے یونیورسٹی اور باقی کلاسسزز کو کھول دیا جائے گا. ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا وزیرتعلیم مراد راس کی پریس کانفرنس

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.