حاجی محمد شفیق پھول نائب صدر یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ عارفوالا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن ملک جمیل ظفر کی قیادت میں امروز ڈی پی او آفس پاکپتن میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ میں تمام ڈی ایس پیز و ایس ایچ اوز ضلع ہذا نے شرکت کی میٹنگ میں ڈی پی او پاکپتن نے کرائم اور زیر تفتیشی مقدمات کا جائزہ لیا ڈی پی او نےتمام افسران کو ہدایت کی ضلع میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں زیرتفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے۔تمام ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقہ تھانہ میں پولیس گشت کے نظام کو مزید موثر کریں اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری یقینی بنائیں مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری عمل میں لائی جائے اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے__

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.