سرونگ سکولز الائنس پاکستان کی وزیرتعلیم پنجاب کو موجودہ صورتحال میں ہفتے میں 2دن اسکول کھولنے کی تجویز

پریس ریلیز
سرونگ سکولز الائنس پاکستان کی وزیرتعلیم پنجاب کو موجودہ صورتحال میں ہفتے میں 2دن اسکول کھولنے کی تجویز
لاہور۔نویں اور دسویں جماعت کی کلاسزبلاتعطل کھولنے پرزور
لاہور۔سرونگ سکولز کی تعلیمی اداروں کی بندش کی شدید مخالفت
لاہور۔وزیرتعلیم پنجاب کی تجاویزپرہمدردانہ غور کی یقین دہانی
لاہور۔مسائل کا ادراک ہے۔۔وزیرتعلیم پنجاب
لاہور۔کرونا کےبڑھتے کیسز پر تعلیمی ادارے مجبورا بند کرنا پڑے۔مراد راس
لاہور۔عوام کے تعاون کے بغیر کرونا پر قابو پانا ممکن نہیں۔مرادراس
لایور۔صورتحال کنٹرول ہوتے ہی تعلیمی سرگرمیاں بحال کردینگے۔سرونگ وفد سے گفتگو
لاہور۔سکولز کی بندش سے تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے۔ میاں رضاالرحمن
لاہور۔بندش پر والدین بچے اور سکولزانتظامیہ شدید مشکلات سے دوچارہیں۔میاں رضا الرحمن

لاہور۔فیصلہ اورپالیسی سازی میں تمام اسٹیک ہولڈرزکوبھی لازمی اعتمادمیں میں لیا جائے۔۔میاں رضا
لاہور۔نجی اداروں کیلئے خصوصی پیکج وقت کی اشد ضرورت ہے۔صدرتنظیم

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.