عارف والا احساس کفالت سنٹر فاطمہ جناب پارک میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی

اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کاروائی
ایجنٹ بی آئی ایس پی چراغ ٹریڈر قبولہ جو کہ فاطمہ جناح پارک میں عورتوں کی رقم 12 ہزار روپے نکال رہا تھا
اس میں سے ایک ہزار روپے کی کٹوتی کر رہا تھا
جس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
نزیراں بی بی زوجہ مختار احمد کو 12 ہزار روپے کی بجائے 11 ہزار روپے دیے گے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی کی طرف سے اپلی کیشن تھانہ سٹی عارف والا دے دی گئی ہے
پولیس تھانہ سٹی نے قانونی کاروائی شروع کردی ہیں

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.