Urdu News

عارف والا/ شہری ہو جائیں ہوشیار ورنہ گدھے کا گوشت کھانا پڑ سکتا ہے

عارف والا/ شہری ہو جائیں ہوشیار ورنہ گدھے کا گوشت کھانا پڑ سکتا ہے نیو کرسچن کالونی روڈ گلشن وہاب فیز 2 کے قریب کھیتوں سے ایک شخص گدھے کو ذبح کر کے کھال اتارتا دھر لیا گیا شہریوں نے درگت بنا ڈالی

عارف والا/ خالد ولد یعقوب نامی شخص جو کہ مال منڈی کے قریب کا رہائشی ہے گلشن وہاب فیز کے گیٹ کے قریب نہر کے دوسری جانب کھیتوں میں چھپ کر گدھے کو ذبح کر کے کھال اتار رہا تھا کہ گدھے کا مالک جو رات سے اسے ڈھونڈ رہا تھا اس نے اہل محلہ کے ساتھ اسے موقع سے دھر لیا

عارف والا/ زرائع کے مطابق گدھے کے مالک اور ملزم میں گدھے کی قیمت کی ڈیل شروع ہو چکی ہے محکمہ لائیو سٹاک اور دیگر ادارے واقع سے بے خبر

عارف والا/ گدھے کے مالک مشتاق کے مطابق اس کا گدھا گزشتہ رات سے گم ہوا تھا جسے وہ رات سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر پریشان ہو رہا تھا

عارف والا/ شہری ہو جائیں ہوشیار ورنہ گدھے کا گوشت کھانا پڑ سکتا ہے