مختلف ایریا بشمول پکاسدھار،اور پاکپتن روڈ کےاردگرد کے مختلف گاوں میں واپڈا ( میپکو) کی غیر اعلانیہ اور بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام کا انتہائی برا حال*

پاکپتن۔۔روزمرہ کی زندگی مفلوج ہوکر رہے گئی عوام اور جانور پانی سے محروم چھوٹے بچے ،بوڑھے،شدید گرمی اور حبس میں دن رات گزارنے پر مجبور و بےبس۔

پاکپتن۔۔بجلی کے کبھی کبھار آنے سے اور کم وولٹیج کی وجہ سےپمپ ،پنکھے ،اےسی ،فریج ،سمیت بجلی کے آلات بھی شدید متاثر دوکانداروں کی چاندی ہوگئی۔

پاکپتن پکاسدھار اور پاکپتن روڈ پر واقع دیہات میں رات کو بھی کئی گھنٹے بجلی کی سپلائی بند رہی اور صبح ہوتے ہی پھر بند

پاکپتن۔۔اہل علاقہ کی عوام کا کہنا ہے کہ اگر لوڈشیڈنگ کا یہی سلسلہ رہا تو ہم واپڈا (میپکو )کے خلاف شدید الفاظوں میں مزامت اور روڈ بلاک کرکے احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.