پاکپتن۔ ساہیوال روڈ پر سپیرئیر کالج کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات

پاکپتن۔ موٹرسائیکل سوار 2 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے کار سوار دو افراد محمد راشد اور ناصر شہزاد سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ۔ ذرائع

پاکپتن۔ واردات کے دوران نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ملکہ ہانس کا رہائشی 30 سالہ محمد راشد موقع پر جاں بحق جبکہ محلہ پیر کریاں کا رہائشی 31 سالہ ناصر شہزاد شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع

پاکپتن۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.