پاکپتن میں پنجاب پولیس قبضہ مافیا کی سرپرست بن گئی مخالفین سے بھاری رشوت لے کر زمیندار جھوٹا مقدمہ درج کر کے زرعی اراضی پر قبضہ کروا دیا

پاکپتن میں پنجاب پولیس قبضہ مافیا کی سرپرست بن گئی مخالفین سے بھاری رشوت لے کر زمیندار جھوٹا مقدمہ درج کر کے زرعی اراضی پر قبضہ کروا دیا
تھانہ کلیانہ کے علاقہ 14 کے بی میں مخالفین نے پولیس سے ساز باز ہو کر اسلحہ کے زور پر خادم حسین کی گندم کی فصل اور امرود کا باغ بھی اکھاڑ کے رقبہ پر قبضہ کرلیا مخالفین سے ساز باز ھو کر خادم حسین کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرا دیا متاثرہ شخص خادم حسین نے ڈی پی او پاکپتن۔ای جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ قبضہ گروپ کے افراد عبد المالک خالق وغیرہ کے خلاف کارروائی کی جائے میری زمین واہ گزار کروائی جائے اور میرے خلاف جھوٹا مقدمہ خارج کیا

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.