پاکپتن نورپور میں سہولت بازار صرف کاغذی کاروائی تک محدود سہولت بازار کے نام پر عوام سے مذاق

پاکپتن نورپور میں سہولت بازار میں صرف آٹا موجود باقی تمام اشیاء غائب انتظامیہ بازار میں موجود ہی نہیں کئی دن سے انتظامیہ کا کوئی اہلکار سہولت بازار نہیں پہنچا

پاکپتن نائب تحصیلدار علی عمران تو ہفتے میں ایک بار تحصیل آفس آتے ہیں تو سہولت بازار میں کیا آئیں گے عوام کا شکوہ

پاکپتن 75%عوام کو سہولت بازار کا پتہ ہی نہیں کہ وہ کہاں کے

نورپور کا سہولت بازار ایک مارکیٹ کے اندر لگایا گیا ہے تاکہ نورپور کی عوام کو پتہ نہ چل سکے
ن
نور پور کی عوام کا کہنا کہ جب بازار میں سہولت نہیں دے سکتے تو بہتر ہے بند ہی کر دیں سہولت بازار لگا کرعوام کے ساتھ اتنا بڑا مزاق
پاکپتن وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.