اگر ٹریفک کے قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے اور گاڑیوں کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کی جائے تو حادثات سے بچا جاسکتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ کہ رفتار کی حد میں رہیں اور فون استعمال نہ کریں ۔ دوران ڈرائیونگ کھانا پینا نہ کریں۔ مزید یہ کہ ، تھکن کی حالت میں گاڑی نہ چلائیں ، مناسب آرام کریں اور ضرورت پڑنے پر گاڑی روک دیں.
