مختلف ایریا بشمول پکاسدھار،اور پاکپتن روڈ کےاردگرد کے مختلف گاوں میں واپڈا ( میپکو) کی غیر اعلانیہ اور بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام کا انتہائی برا حال*

پاکپتن۔۔روزمرہ کی زندگی مفلوج ہوکر رہے گئی عوام اور جانور پانی سے محروم چھوٹے بچے ،بوڑھے،شدید گرمی اور حبس میں دن رات گزارنے پر مجبور

Read More